ٹیم میں پاورہٹرز کی کمی ہے،مصباح ،یونس کا خلا پر کرنا آسا ن نہیں ہوگا:انضمام الحق
اتوار 9 اپریل 2017 19:26
(جاری ہے)
انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اور یونس خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا دونوں کھلاڑیوں کو شایان شان طریقے سے رخصت کیا جائے گا اور ان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد بھی کیا جائےگا، ریٹائرمنٹ کیلئے پی سی بی نے یونس خان پر کسی قسم کا دباﺅنہیں ڈالا بلکہ انہوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ سوچ سمجھ کر خود کیا، ہمیں ان فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔
انضمام کا مزید کہنا تھا کہ یونس اور مصباح کی ریٹائرمنٹ سے پیدا ہونےوالا خلا جلد پر نہیں ہو سکے گا، پاکستان کرکٹ کیلئے دونوں کھلاڑیوں کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ، کوئی نیا لڑکا ان کی جگہ آسانی سے نہیں لے سکتا۔ اس موقع پر ایک صحافی نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو فیئر ل ویل دینے کے حوالے سے سوال کیا تو کوئی جواب نہ بن پانے پر صحافی کو اکیلے میں بتانے کا کہہ ڈالا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.