ڈپٹی کمشنر بٹگرام اسد ہارون کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مریضوں سے علاج معالجہ سے متعلق دریافت کیا
بدھ 12 اپریل 2017 14:23
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سردار اسد ہارون نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور مختلف وارڈز میں داخل مریضوں سے ملے اور ان سے علاج معالجہ کی سہولیات سے متعلق دریافت کیا اور ہسپتال کے صفائی کا بھی جائزہ لیا۔
انہوں نے او پی ڈی کا بھی دورہ کیا اور مریضوں سے ہسپتال عملہ کے رویہ سے متعلق دریافت کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کوزہ بانڈہ میں قائم فری میڈیکل کیمپ کے دورہ کے موقع پر وہاں پر علاج معالجہ کے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ بعد ازان انہوں نے ٹی ایم او ساجد خان کے ساتھ بٹگرام بازار کا دورہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.