دنیا کی معروف فٹ بال ٹیموں کے درمیان لاہور میں میچ کرانے کیلئے کام شروع ہوگیا
جرمنی اور برازیل کی ٹیمیں لاہور میں فٹ بال میچ کھیلنے پر رضا مند ہوگئیں میچ کوعالمی میڈیا براہ راست دنیا بھر میں ٹیلی کاسٹ کریگا ، جرمنی میں معاہدے پر دستخط ہوگئے
جمعرات 13 اپریل 2017 17:26
(جاری ہے)
میچ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ سید خرم نے بتایا کہ اس میچ سے پاکستان کا امیج پوری دنیا میں تبدیل ہوکر رہ جائیگا اور عالمی برادری اور کروڑوں کی تعداد میں فٹ بال کے شائقین کو پاکستان کی اصل تصویر دیکھنے کو ملے گی۔
سید خرم نے کہا کہ اس میچ کے انعقاد کے لیے تینوں مارکیٹنگ کمپنیوں کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں، میچ 2018کے اوائل میں منعقد کیا جائیگا تاکہ تیاریوں کیلئے وقت مل سکے۔انہوں نے بتایا کہ معاہدے کو ممکن بنانے میں کئی سال لگے ہیں جس کی وجہ پاکستان کے حالات تھے تاہم اب حالات بہتر ہو رہے ہیں لہٰذا دونوں ممالک کے کھلاڑیوں نے پاکستان آنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔سید خرم کے مطابق وہ عنقریب لاہورجائیں گے اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو اس منصوبے کے حوالے سے پریزنٹیشن دیں گے تاکہ حکومت پنجاب کو اس منصوبے پر آن بورڈ لیا جاسکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.