ہمارے لیجنڈ میں دنیا بھر میں پرفارم کر کے ثابت کیا کہ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ‘ حمیرا ارشد
جمعہ 14 اپریل 2017 20:05
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ فن پوری دنیا کے لئے ایک جیسا ہوتاہے جس کی بڑی مثال استاد نصرت فتح علی خان ، میڈم نور جہاں ، ریشماں ، عالم لوہار ، غلام علی ، شوکت علی اور مہدی حسن جیسے لیجنڈ گلوکاروں ہیں جنہوںنے پوری دنیا میں پرفارم کر کے ثابت کر دیا ہے کہ فن کی کوئی حد نہیں ہوتی۔
انہی کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہوا اور اب یہ ذمہ داری ہمارے کندھوں پر ہے جس کو میرے سمیت دیگر فنکار اچھے انداز میں پوری کرنے کی جستجو میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہالی ووڈ ، بالی ووڈ اور امریکہ کے بھی ایسے اداکار ہیں جنہوں نے اپنے فن کے ذریعے پوری دنیا میں اپنی شناخت قائم کی ، خاص طور پر میڈونا ،مائیکل جیکسن ، انجلینا جولی اور بالی ووڈ کے تمام فنکار شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.