اذان سے متعلق سونو نگھم کا بیان ، مداحوں میں شدید غم و غصہ
سمیرا فقیرحسین پیر 17 اپریل 2017 12:11
سونو نگھم کے اس بیان پر ان کے مداحوں نے انہیں خوب آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔God bless everyone. I'm not a Muslim and I have to be woken up by the Azaan in the morning. When will this forced religiousness end in India
— Sonu Nigam (@sonunigam) April 16, 2017
(جاری ہے)
ٹویٹر صارفین میں سے ایک کا کہنا تھا کہ میںآپ کا مداح ہوں لیکن یہ بیان سراسر بے ہودہ ہے۔
آپ کو دوسرے مذہبی عقائد کی عزت کرنی چاہئیے۔ کیونکہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے ۔ ایک اور مداح نے کہا کہ میں ایک ہندو ہوں۔ لیکن آپ کا نہیں خیال کہ ایسی ہی آہ وزاری مسلمانوں کو بھی ہوتی ہو گی جب ہم نوراتری اور دیگر تہواروں میں لاو¿ڈ اسپیکر کا استعمال کرتے ہیں؟ ٹویٹر صارفین کے سونو نگھم کے بیان پر رد عمل ملاحظہ کیجئیے:@sonunigam I am a fan of urs but this was definitely a bullshit statement. U gotta respect other religions beliefs. It's a democratic country.
— Madhur Chandna (@macchandna) April 17, 2017
@sonunigam Am a Hindu but isn't same "inconvinience" faced by Non Hindus too when we blare loudspeakers for Navratri n Ganesh processions?
— Maya (@IamMayaSharma) April 17, 2017
@sonunigam So true.Only cows should be made to moo in morning on loudspeaker in jugalbadi with Sonu to remind u not to eat beef https://t.co/WuulAAn8BR
— #DestroyTheAadhaar (@Stupidosaur) April 17, 2017
@sonunigam We accept the sounds of Mandir ki ghantis & bhajans playing on full blast because all have a right to practice their religion how they want
— =) (@smiles61446) April 17, 2017
جس کے بعد ایک اور پیغام میں سونو نگھم نے کہا کہ جب محمدﷺ نے اسلام بنایا تب بجلی نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ کسی مندر یا گردوارے میں بجلی کا استعمال ان لوگوں کو اٹھانے کے لیے کیا جائے جن کا اس مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔@sonunigam Sir i am a fan of yours but you should have known that India is a secular country with many religions ,so topic of religion we should avoid
— DILWAR HUSSAIN (@DIL__war) April 17, 2017
And by the way Mohammed did not have electricity when he made Islam.. Why do I have to have this cacophony after Edison?
— Sonu Nigam (@sonunigam) April 17, 2017
یہ سب محض غنڈہ گردی ہے۔I don't believe in any temple or gurudwara using electricity To wake up people who don't follow the religion . Why then..? Honest? True?
— Sonu Nigam (@sonunigam) April 17, 2017
Gundagardi hai bus...
— Sonu Nigam (@sonunigam) April 17, 2017
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.