دیرلویر,5لیویر اہلکاروں کے تر قی کے احکامات جاری ،کمانڈ نٹ دیر لیویز عطاء لر حمٰن نے تر قی کے بیجز لگا ئے
جمعرات 20 اپریل 2017 19:02
(جاری ہے)
اس حوالے سے ضلعی سیکر ٹریٹ بلا مبٹ میں ایک پر و قار تقر یب کا انعقادکیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر عبیدا للہ خٹک ،لیویز اسسٹنٹ سید ناصر الملک اور لیویز اہلکاروں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ،ڈپٹی کمشنر/کمانڈ نٹ دیر لیویز عطاء الر حمٰن نے اس موقع پر وفاقی لیویز سروس رولز کے تحت 5اہلکاروں نائب صو بیدار کو لطیف الر حمٰن کو صو بیدار ( بی پی ایس13) ،حولدار مقدر شاہ کو نا ئب صو بیدار بی پی ایس 11،نائیک حولدار راحت اللہ کو حوالد ار بی پی ایس 08،لانس نائیک خورشید علی کو نا ئیک حولدار بی پی ایس 07جبکہ سپاہی شوکت علی کو لانس نائیک بی پی ایس 06کے عہدوںپر ترقی د ینے کے احکامات جاری کر دئیے ۔
اپنے خطاب میں ڈی سی عطالرحمٰن نے کہا کہ لیویر فورس کو جد ید اسلحہ وسازوسامان سے لیس اور فور س کے استعداد کار بڑھانے کے لئے تمام دستیاب و سا ئل بر و ئیے کار لا ئے جا ینگے ،انہوں نے کہا کہ دیر لیویز کا ماضی قابل فخر ہے امن امان کے قیام میں لیویز فور س کے قر با نیاں ہمیشہ یاد ر کھی جا ینگیمزید قومی خبریں
-
جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
-
کراچی کے جو صحافی آئی ٹی کورس کرنا چاہتے ہیں، انہیں مفت سہولت دوں گا، گورنر سندھ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات
-
اسلام ہمیں احترام انسانیت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے،مولانا عبدالخبیر آزاد
-
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،30 ہزار 68 ملزمان گرفتار
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.