تیمرگرہ،پیپلز ایس ایف دیر لویر نے 24اور 25اپریل کو منعقدہ جلسوں میں بھرپور شر کت کا اعلان کردیا
جمعرات 20 اپریل 2017 21:11
(جاری ہے)
پر یس کا نفرنس سے اپنے خطاب میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدید داروں نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں پی پی پی ملاکنڈ ڈویژن سمیت پورے ملک میں واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی۔
24اور 25اپریل کو مردان اور بدرگہ میں منعقد ہو نے والے جلسوں سے سابق صدر پا کستان اور پی پی پی کے مرکزی چیئرمین آصف علی زرداری خطاب اور یہ جلسے صو بہ کے سیا ست کار خ متعین کر ئیگی ،پی پی پی کے اندر کسی قسم کی اختلاف نہیںاور کارکن ضلع سے مرکز تک متفق اور متحد ہیں انہوں نے پی پی پی اور پی ایس ایف کے نو منتخب قائد ین پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔پریس کانفرنس کے دوران آئی ایس ایف،ایم ایس ایف،اور جے ٹی آئی کے اہم کارکنوں اصغر باچہ ،کاشف خان،صفی اللہ،سلمان خان افریدی،سہیل خان اور انضمام الحق ودیگر نے پی ایس ایف میں باقاعدہ شمو لیت کا اعلان کیا جس کوصوبائی صدر اتی امید وار ضیاء اللہ جان خلیل نے پی ایس ایف کی ٹوپیاں پہنا کر ان کو شمولیت پر مبارکباد دی۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.