پی ٹی آ ئی شنکیاری کے ممبر ضلع کونسل عدنان طارق فیس بک تک محدود ہو کر رہ گئے، عوام اضطراب کا شکار ہو گئے
جمعہ 21 اپریل 2017 16:53
(جاری ہے)
ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے شنکیاری سے ممبر ضلع کونسل عدنان طارق صرف فیس بک تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں، درجنوں اعلانات کے باوجود بھی ہزاروں افراد پر مشتمل عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں جبکہ شنکیاری کا علاقہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔
ممبر ضلع کونسل اس سے قبل پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے درجنوں اعلانات کر چکے ہیں، وعدوں اور دعوئوں کے باوجود پینے کا پانی فراہم نہ کرنے پر شنکیاری کی عوام ممبر ضلع کونسل شنکیاری کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.