اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ادب میں امن و آشتی کا پیغام"کے زیر عنوان دو روزہ قومی کانفرنس28۔اپریل کو شروع ہوگی
اتوار 23 اپریل 2017 18:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اوپن یونیورسٹی پاکستان کی واحد جامعہ ہے جو چھ علاقائی زبانیں سیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے ۔
ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالتے ہی انہوں نے یونیورسٹی کیمپس کو متحرک کرنے پر خصوصی توجہ دی اور نیم مردہ یونیورسٹی میں جان ڈال کر اس قومی جامعہ کو 'علمی ،ْ تحقیقی ،ْ ادبی اور ثقافتی' سرگرمیوں کا مرکز بنادیا جس کا واحد مقصد نئی نسل کو قوم و ملک کا نام روشن کرنے والے ہیروز کے کارناموں سے روشناس کرانا اور ان کی پیروی کی طرف راغب کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئے دن یونیورسٹی میں کوئی نہ کوئی علمی ،ْ ادبی و ثقافتی تقریب رونما ہورہی ہوتی ہے ،ْ ان تقاریب کے علاوہ اس عرصہ میں 19۔قومی و عالمی کانفرنسسز بھی منعقد کی جاچکی ہیں ۔اوپن یونیورسٹی کے شعبہ پاکستانی زبانیں کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی قومی کانفرنس میں چاروں صوبوں کے ماہرین تعلیم ،ْ علاقائی زبانوں پر عبور رکھنے والے سکالرز اور دانشوروں کے علاوہ شعبہ پاکستانی زبانیں کے ایم فل اور پی ایچ ڈی سطح کے طلبہ شرکت کریں گے۔ ۔۔۔(توصیف)مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.