صوبے میں کھیلوں کے میلے کا انعقاد خوش آئند ہے حکومت انڈر23یوتھ گیمز کے نام سے دوبار کھیلوں کے میلے منعقد کئے جس میںپورے صوبے سے 3ہزار مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں،سکواش کے سابق عالمی کھلاڑی قمرزمان خان کی سپورٹس گالے میںشریک کھلاڑیوں میںکٹس کی تقسیم کے بعد میڈیاسے گفتگو
اتوار 23 اپریل 2017 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سکواش ترقی کی راہ پر گامزن ہے ، اسوقت سکواش کے اکیڈمیوںمیں سینکڑوں مرد و خواتین کھلاڑی بھر پور انداز میں کھیل رہے ہیں۔
جن کیلئے ہر قسم کی سہولیات میسر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرامشن ہے کہ سکواش کو ایک بار پھر دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں گے ،کیونکہ ہمارے پاس ٹیلنٹ اور کھلاڑیوں کی کمی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ڈائریکٹوریٹ سپورٹس اور خیبر پختونخوا حکومت کا مشکور ہے جن کی بدولت یہاں پر نہ صرف سکواش بلکہ مختلف کھیلوں میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.