حیدرآباد:تبدیلی اور ترقی کیلئے مردم شماری میں بھرپور حصہ لیا جائے، ایاز لطیف پلیجو
سندھ کو توڑنے کا اعلان کرنے والوں کو ناکام کرنے کیلئے مردم شماری کے دوران مادری زبان سندھی لکھوائیں، صدر قومی عوامی تحریک کا بیان
اتوار 23 اپریل 2017 21:00
(جاری ہے)
سندھ کو توڑنے کا اعلان کرنے والوں کو ناکام کرنے کیلئے مادری زبان سندھی لکھوائیں، انہوں نے کہاکہ تبدیلی اور ترقی کیلئے مردم شماری میں بھرپور حصہ لیا جائے ، جن اضلاع میں مردم شماری ہوچکی ہے وہاں فوری طورپر نئی حلقہ بندیاں کی جائیں ، الیکشن کمیشن وقت ضائع کرنے کے بجائے آئندہ انتخابات بائیومیٹرک کے تحت کرانے کو یقینی بنائے۔
انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی 9سال میں کرپشن کے سوا کچھ نہیں کرسکی ، سندھ کو کھنڈر بنانے کے باوجود پیپلزپارٹی کرپشن کیخلاف بیان دے رہی ہے، کرپٹ حکمران عوام کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرکے قوم سے معافی مانگیں، انہوں نے کہاکہ قومی عوامی تحریک سندھ کو تبدیل کرے گی۔ عوام کے ووٹوں سے جب بھی اقتدار میں آئیں گے اس دن سے سندھ کی خوشحالی کا دورہ شروع ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ پارٹیاں تبدیل کرنے والے وڈیرے کچھ نہیں کرسکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.