آسٹریلیا نے چیمپینز ٹرافی کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، سٹیو سمتھ کینگروز کی قیادت کریں گے
پیر 24 اپریل 2017 18:21
(جاری ہے)
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق 15 رکنی سکواڈ کی قیادت سٹیو سمتھ کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، پیٹ کومنز، ایرون فنچ، جون ہیسٹنگز، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، موئسس ہینرکس، کرس لین، گلین میکسویل، جیمز پیٹنسن، مچل سٹارک، مارکوس سٹوئنس، میتھیو ویڈ اور ایڈم زامپا شامل ہیں۔
سکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے نیشنل سلیکٹر ٹریور ہونز کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہترین اور متوازن ٹیم کا انتخاب کیا ہے جس کے باعث بائولنگ اوربیٹنگ سمیت تمام شعبوں میں بہترین آپشنز میسر ہوں گی۔ انہوںنے کہاکہ ہم اس وقت بہت ہی اچھی پوزیشن میں ہیں کیونکہ سلیکشن کیلئے بڑی تعداد میں بہترین کھلاڑی موجود تھے، اور یہی وجہ ہے کہ ٹیم کا انتخاب انتہائی مشکل تھا جبکہ بہت سے ایسے اچھے کھلاڑی بھی ہیں جنہیں ٹیم میں شامل نہیں کیا جا سکا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.