کرم ایجنسی ، مسافر پک اپ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق‘ مردم شماری کی ڈیوٹی کے کئے جانے والے 4 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 11 زخمی، علاقے میں مردم شماری کا عمل معطل
منگل 25 اپریل 2017 11:02
(جاری ہے)
پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ منگل کو وسطی کرم ایجنسی میں مردم شماری کے پہلے دن پیش آیا ، دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طورپر پارا چنار اور صدہ ہسپتال پہنچایاگیا ۔
زخمی ہونے والوں میں خاصہ دار فورس کے چار اہلکار بھی شامل ہیں جو مردم شماری کی ڈیوٹی دینے جارہے تھے۔واقعہ کے بعد علاقے میں مردم شماری کا عمل معطل کر دیا گیا ہے۔ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری طورپر علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
پنجاب میں 2022 والا مقامی حکومتوں کا ایکٹ فارغ، نئے قانون کی تیاری شروع کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.