ایشیئن گیمز میں الیکٹرانکس سپورٹس کا میڈل بھی شامل ہو گا،اولپمک کونسل آف ایشیا
چین میں منعقد ہ ایشیئن گیمز میں ای سپورٹس کو کھیل کے طور پر شامل کیا جائے گا آئندہ برس جکارتہ میں منعقد ہ ایشیائی مقابلوں میں ویڈیو گیمز کو بھی شامل کیا جائے گا
منگل 25 اپریل 2017 12:36
(جاری ہے)
ایشیئن گیمز میں ای سپورٹس کو شامل کرنے کا فیصلہ اولمپک کونسل آف ایشیا اور آن لائن خریداری کی معروف ویب سائٹ علی بابا کے پورٹس سے متعلق شعبے میں شراکت ہونے کے نتیجے میں ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ ای سپورٹس نے 2016 میں تقریباً 50 کروڑ ڈالر کا کاروبار کیا تھا جبکہ اس وقت الیکٹرانکس گیمز کے موجودہ سرگرم صارفین کی تعداد 32 کروڑ ہے۔ای سپورٹس کے ماہر نیوڑو کے مطابق ای سپورٹس کا 2017 میں کاروبار بڑھ تقریباً 70 کروڑ ڈالر ہو جائے گا جس میں 15 فیصد کاروبار چین سے آئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.