قصورمیں خانہ و مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز
منگل 25 اپریل 2017 16:42
(جاری ہے)
اسی طرح خانہ و مردم شماری کیلئے ضلع قصور میں47چارج سپرنٹنڈنٹس ‘ 335سرکل سپروائزر ‘ 1570شمار کنندگان کوتعینات کیا گیا ہے جس میں 15فیصد ریزرو سٹاف بھی شامل ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اس مہم کے دوران مردم شماری کیلئے گھروں میں آنے والے اہلکار گھر کے سربراہ کا شناختی کارڈ دیکھ کر اسکا نام ‘رہائش پذیر افراد کا ڈیٹا اور دیگر معلومات کا اندراج کرینگے ۔اس کیلئے سربراہ کا شناختی کارڈ گھر میں ہونا ضروری ہے اور اگر وہ دستیاب نہ ہو تو انہیں کوئی بھی ایسی دستاویز فراہم کرنا ہو گی جس سے ان کی شناخت کی تصدیق ہو سکے ۔اس موقع پر پاک آرمی سے میجر شاکر ‘ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو سید موسیٰ رضا ، اسسٹنٹ مردم شماری کمشنر قصور عبدالنوید چوہدری ، اسسٹنٹ کمشنر قصور امتیاز احمد کھچی ، تحصیل آفیسر مردم شمار ی قصور محمد رضوان اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔ اس کے علاوہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے بھی اپنی اپنی تحصیلوں میں خانہ و مردم شماری کا آغاز کردیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.