اپنی محبوبہ کو قتل کرکےاس کی لاش بیگ میں چھپانے والے دھوکے بازعاشق کو دبئی پولیس نے گرفتارکرلیا
منگل 25 اپریل 2017 17:35
(جاری ہے)
تاہم جب انہوں نےکمرے کا دروازہ کھولا تو اس کے وسط میں ایک بیگ پڑاہوا تھا جس میں لاش موجودتھی۔
دبئی پولیس تحقیقات کے ذریعے اس عربی مشتبہ شخص تک پہنچی۔ اس شخص نے تحقیقات کے دوران اپنا جرم قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس کی مقتولہ سے ایک نائٹ قلب میں دوستی ہوئی تھی ۔ جس کے بعد ان کے تعلقات مزید گہرے ہوتے رہے۔ لیکن ایک وقت آیا جب اس لڑکی نے اس کووقت دینا کم کردیا اوراسے مکمل طور پرنظر انداز کرناشروع کردیا۔ اس شخص نے اس لڑکی کو ایک دن تمام جھگڑے ختم کرنے کے لئے ملاقات کرنے کیلئے کہا اوررات 9:30 پر اس کے گھر پہنچا جہاں اس کا قتل کردیا۔ تاہم قتل کے بعد اسے احساس ہوا کہ اس لاش کو بھی کسی ٹھکانے لگانا ہے۔ اس نے اس کی لاش بیگ میں ڈالی اور اس کی الماری کی جانب گیا جہاں سے اس نے 2قیمتی گھڑیاں، 4,500درہم ،فون اور سونا چوری کیا اور فرار ہوگیا۔ اس شخص کے گھر سے بعد ازاں یہ چیزیں برآمدکرلی گئی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.