افغانستان:طالبان کا 3سکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ ،8پولیس اہلکار ہلاک ،ضلع کا زمینی راستہ بھی کاٹ دیا گیا
حکومت نے حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کیلئے مزید سیکیورٹی اہلکاروں کو علاقے میں روانہ کردیا، ترجمان
منگل 25 اپریل 2017 22:19
(جاری ہے)
خیال رہے کہ گذشتہ روز امریکی سیکریٹری دفاع جِم میٹِس نے اپنے دورہ کابل کے موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا تھا کہ یہ جنگ امریکا کی سب سے بڑی جنگ بن چکی ہے جیسا کہ ٹرمپ انتظامیہ افغان شورش کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کی مدد کیلئے مزید فوجی دستے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کرچکی ہے۔
امریکی سیکریٹری دفاع نے طالبان کے خلاف افغان فورسز کی بھرپور مدد کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ '2017 بھی ایک مشکل سال ہونے جارہا ہی'۔اس موقع پر انھوں نے روس پر الزام لگایا کہ وہ امریکا کی زیر نگرانی لڑنے والی افغان فورسز کے خلاف طالبان کو ہتھیار فراہم کررہا ہے، ان الزامات کو ماسکو نے مسترد کردیا۔یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے طالبان نے ایک افغان بیس پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 130 فوجی اہلکار اور افسران ہلاک ہوگئے تھے۔اس حملے کے بعد افغان وزیر دفاع اور آرمی چیف مستعفی ہوگئے، جس کے کچھ ہی گھنٹوں کے بعد امریکی سیکریٹری دفاع نے افغان صدر اشرف غنی سے کابل میں ملاقات کی تھی۔۔مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.