اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ
ماریا شرا پووا کو وائلڈ کارڈ جاری کرنے پر حریف پلیئرز نے سوالات اٹھا دیئے
بدھ 26 اپریل 2017 13:52
(جاری ہے)
شراپووا ڈوپنگ کیس میں 15 ماہ کی معطلی کے بعد پہلی مرتبہ 26 اپریل کو ایکشن میں دکھائی دیں گی جہاں ان کا مقابلہ اطالوی پلیئر روبرٹا ونسی سے شیڈول ہے، ونسی نے کہا کہ میں اس سے متفق نہیں کہ شراپووا کو اسٹٹ گارٹ، روم اور دیگر ایونٹس کیلیے وائلڈ کارڈ جاری کیے جائیں، انہوں نے اپنی سزا بھگت لی لیکن انہیں کھیل میں واپسی وائلڈ کارڈز کے بغیر کرنی چاہیے۔
ایونٹ کے دوسرے رائونڈمیں ممکنہ طور پر شراپووا سے مدمقابل ہونے والی اگنیسکی رڈوانسکا نے کہا کہ روسی پلیئر کو گرینڈ سلمز کیلیے مدعو نہیں کیا جانا چاہیے۔ سابق عالمی نمبر ون کیرولین ووزنیسکی نے بھی شراپووا کی وائلڈ کارڈ انٹری کو توہین آمیز قرار دیا تھا۔روسی پلیئر کے ایجنٹ میکس ایسمبڈ نے کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ رڈوانسکا اور ووزنیسکی اس لیے مخالفت کر رہی ہیں کیونکہ یہ ان کا گرینڈ سلم جیتنے کا آخری موقع ہے اور وہ شراپووا کی صورت میں سخت حریف کو برداشت نہیں کر سکتیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.