درمیانے اورچھوٹے درجہ کے کاروباروں کی تربیت کی ضرورت ہے، انوشہ رحمن وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی
بدھ 26 اپریل 2017 21:31
(جاری ہے)
انہوں نے علی بابا کو تجویز پیش کی کہ وہ پاکستانی MSMEsکی تربیت کے ذریعہ پاکستان میں آن لائن وینچر کرسکتا ہے اس کے علاوہ علی بابا کی پاکستان میں مستقبل کی سرمایہ کاری کی حکمت عملی اور منصوبہ بندی کی تجویز بھی دی جیک ما نے پاکستان میں آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبہ کی ترقی کو سراہا اور وزیر مملکت کی تجویز کو سراہتے ہوئے اس کی پاسداری پر اتفاق کیا۔
انہوں نے اس سال پاکستان کے دورے میںگہری دلچسپی ظاہر کی اور لڑکیوں کے آئی سی ٹی پروگرام سے فائدہ اٹھانے و الی لڑکیوں سے ملنے کی خواہش ظاہر کی ۔ وزیر مملکت نے فرینڈز آف ای کانفرنس برائے ترقی کی وزارتی اجلاس میں شرکت کی جو ڈبلیو ٹی او کے کئی ترقی پذیر ممالک کے اراکین کے لئے ای پر بحث کو فروغ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے لئے بھی ایک محرک ہے جو ای کامرس پر بات چیت کر سکیں وزیر مملکت نے ای کامرس کے لئے پاکستان کی ای ریڈی سینس پر روشنی ڈالی اور ملک میں نافذ سائبر کرائم کی قانون سازی کے بارے میں پاکستان کے تجربے کے بارے میں بتایا۔انہوںنے حاضرین کو بتایا کہ سائبر کرائم کی قانون سازی کے باعث شہریوں کو وہی حقوق حاصل ہیں جو کہ باخبر آن لائن ہو یا آف لائن انہوںنے سب کے لیے مفید ، محفوظ ، پائیدار اور جامع ای کامرس کی ضرورت پر زور دیا ۔ انہوں نے مواد کے تحفظ کے قانون پر پروٹوکول پر اتفاق کیا اور اس کی ضرورت کے لئے دلیل دی تاکہ حکومتیں مناسب قانون سازی اور ریگولیٹری کے ذریعے راستوں کے درمیان تعاون قائم ہو ۔ وزیر مملکت نے انکٹاڈ (UNCTAD`s)کی آئن لائن پلیٹ فارم جو ای ٹریڈ کا محرک ہے کے اجراء میں شرکت کی جو ترقی پذیر ممالک میں ای کامرس اقدامات کے نفاذ کی سہولت کے لئے ایک آلہ ہے ۔ ای کامرس ویک کے اعلیٰ معزز شرکاء جیک ما سمیت دیگر وزراء کاروباری رہنمائوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت نے پاکستان میںبراڈ بینڈ کنیکٹویٹی اور آئی سی ٹی کے بنیادی ڈھانچے پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ پاکستان میںہر ماہ ایک ملین موبائل کی بنیاد پر براڈ بینڈ صارفین کو شامل کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.