برائن لارا نے ”بے نتیجہ ٹیسٹ“ ختم کرنے کی تجویز دے دی
جمعرات 27 اپریل 2017 14:52
(جاری ہے)
1990ءسے 2006ءکے دوران 131ٹیسٹ میچز میں 34سنچریوں کی مددسے 11953 رنز سکور کرنے والے لیجنڈری بلے باز نے ٹیسٹ کرکٹ کو ”نتیجہ خیز “ بنانے کی تجویز دی ہے کیوں کہ ان کے خیال میں اس سے شائقین میں ٹیسٹ کرکٹ کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگا اور خالی سٹیڈیم کی جگہ بھرے ہوئے سٹیڈیم دیکھنے میں نظر آئیں گے ۔
لارا کا مزید کہنا تھا کہ ون ڈ ے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کے باعث لوگوں کی ٹیسٹ کرکٹ میں دلچسپی ویسے ہی کم ہوگئی ہے اور لوگ اب نتیجے سے بھرپور کرکٹ دیکھنا چاہتے ہیں ،ٹیسٹ کرکٹ میں نتیجے کی لازمی شرط سے اس طرز کی کرکٹ میں لوگوں کی دلچسپی میں مزید اضافہ ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.