حمید کھتری کرکٹ : آغا خان جیمخانہ نے دہلی بوائز کو شکست دے دی
جمعہ 28 اپریل 2017 17:12
(جاری ہے)
سلیم ملک نے 70رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔ آصف یوسف نے 36اور سمیع خانزادہ 31رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے۔اسد سمیری نے 25رنز پر 4کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا جبکہ دیداراکبر کو 32رنز اورحامد علی کو 56رنز پر 2,2وکٹ ملے۔
آغا خان جیم خانہ کی جوابی اننگز میں مطلوبہ ہدف 8وکٹوں پر 36.4اوورز میں حاصل کرلیا گیا جب 250رنز اسکور بورڈ پر لگائے گئے۔ ملک علی نے 48رنز ، اسد سمیری نے 43،بہار علی نے 41اور زہیب علی نے 38رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔ حمزہ خان نے 36رنز کے عوض 3اور سمیع خانزادہ نے 50رنز پر 2کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ایمپائرز واصف جمال اور ریاض قریشی تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.