سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سہولیات بہتر بنانا ہمارا مشن ہے، صوبائی وزیر صحت
ہفتہ 29 اپریل 2017 15:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومتی اقدامات کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کی محکمہ صحت میں کوئی گنجائش نہیں‘ ایسے عناصر کو گھر جانا ہو گا۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تمام پسماندہ علاقوں کے ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن، جدید سہولیات کی فراہمی، ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی دستیابی ، ڈاکٹرز و سٹاف کی رہائش گاہوں سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جائیںگی۔انہوں نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال لیاقت پور میں جدید آئی مشین، وینٹی لیٹر کے استعمال نہ کرنے پر ایم ایس کی سخت سرزنش کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا کو انکوائری اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سقراط امان رانا کی بطور ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان تعیناتی اس ضلع کی عوام کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں وہ اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اداروں کی بہتری کے لئے اہم اقدامات اٹھائیںگے۔سیکرٹری صحت علی جان خان نے کہا کہ صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں خالی اسامیوں پر بھرتیاں کی جا رہی ہیں اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر کی سربراہی میں محکمہ صحت پنجاب کی خصوصی ٹیم خاص طور پر جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں کا دورہ کر رہی ہے تاکہ یہاں پر موجود مسائل کا فوری خاتمہ کرتے ہوئے ان ہسپتالوں کو اپ گریڈ کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.