معروف سوئس کوہ پیما آکسیجن کے بغیرماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں ہلاک ہو گئے
40 سالہ اولی سٹیک اس سے پہلے 2012 میں بھی ماؤنٹ ایورسٹ بغیر آکسیجن کے سر کر چکے تھے
اتوار 30 اپریل 2017 19:30
(جاری ہے)
بدھ کو سٹیک نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا تھا: 'تیز دن تھا جہاں بیس کیمپ سے اوپر 7000 میٹر کی بلندی تک گیا اور واپس آ گیا۔
‘ انھوں نے مزید لکھا کہ 'کوہ پیمائی کرنا پہاڑوں کی آب و ہوا کا عادی ہونے کے لیے سب سے موثر طریقہ ہے۔2012 میں ماؤنٹ ایورسٹ عبور کرنے کے علاوہ اولی سٹیک نے 2015 میں 82 الپائن چوٹیاں 62 دنوں میں عبور کیں جن کی کم سے کم اونچائی بھی چار ہزار میٹر تک کی تھی۔اولی سٹیک ماؤنٹ ایورسٹ عبور کرنے چار سال بعد آئے تھے۔ آخری دفعہ ان کی نیپالی شرپاؤں سے جھڑپ ہو گئی تھی جس کی وجہ سے وہ اپنی کوشش ترک کر کے لوٹ گئے تھے۔اولی سٹیک کو ان کے ساتھی کوہ پیماؤں نے خراج تحسین پیش کیا۔ برطانوی کوہ پیما کینٹن کول نے کہا کہ اولی سٹیک 'حقیقی رول ماڈل ہیں جن کے کام سے ہمیں تحریک ملی اور انھوں نے ہمیں راستہ دکھایا کہ پہاڑوں پر کیا کچھ کرنا ممکن ہے۔برطانیہ کی کوہ پیمائی کی کونسل نے اولی سٹیک کو 'لیجنڈ' قرار دیا اور کہا کہ وہ بہترین کوہ پیما ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین انسان بھی تھے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.