دا ل ماش کا شمارخریف کی اہم فصلا ت میں ہو تا ہی:ز رعی ماہر ین

منگل 2 مئی 2017 14:32

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2017ء)ز رعی ماہر ین کے مطا بق دا ل ماش کا شمارخریف کی اہم فصلا ت میں ہو تا ہے اس میں تقر یبا 20سے 40فیصد پر و ٹین ہو تی ہے جو کہ ا نسا نی غذ ا کا ا ہم جز ہے دا ل ما ش در میانے د ر جے کی میرا یا زرخیز ز مین میں کا شت کی جا تی ہے جبکہ کلر ا ٹھی اور سیم ز دہ ز مین میں ما ش کی کا شت غیر موزو ں ہے دا ل ما ش کی کا شت کیلئے ز مین کی تیار ی کر تے ہو ئے وقت حسب ضرورت ا یک یا دومرتبہ ہل چلا کر سہو گا د یں ا گر کھیت میں مڈھ وغیر ہ ہو تو ڈسک پلو یا رو ٹا ویٹر چلا کر سہو گا د یں با را نی علاقوں میں مون سون با ر شوں سے پہلے ا یک دفعہ مٹی پلٹنے و الا ہل اوردو مرتبہ عام ہل چلا کر ز مین کو سہو گا کی مد د سے ہموار کر لینا چا ہیے ما ش کے پودو ں کی تعداد135000سے 170000فی ایکڑ ہو نی چا ہیے پو د و ں کی مطلو بہ تعداد حاصل کر نے کیلئے ز یا د ہ با رش وا لے علاقوں میں8کلو گرا م اور دوسر ے علاقوں میں10کلو گرام بیج فی ایکڑ استعمال کریں جس کھیت میں ما ش پہلی دفعہ کا شت کی جا ئے ا س کے بیج کو نا ئٹر وجن اور فاسفور س کے جرا ثیمی ٹیکے لگا نے سے فصل کا آگائو بہتر ہو تا ہے پو دو ں کی نا ئٹرو جن اور فاسفورس حاصل کر نے کی صلا حیت بڑ ھ جا تی ہے دا ل ما ش کی کاشت کا وقت جو لا ئی کا پو ر ا مہینہ ہے با را نی علاقوں میں کا شت جو ن کے آخری ہفتہ سے جو لا ئی کے دوسر ے ہفتے تک مکمل کریں البتہ جو لا ئی کا پہلا ہفتہ کا شت کیلئے مو زوں ہے ڈ ر ل کے ذر یعے ا یک فٹ فاصلے پر قطاروں میں ما ش کا شت کر یں پو د ے کا پو د ے سے فاصلہ 8تا 10سینٹی میٹر رکھیں ڈ ر ل نہ ملنے کی صو رت میں پو ر باند ھ کر یا کیرا سے کا شت کریں ز یا د ہ با ر ش وا لے علاقوں میں کھیلیوں پر کا شت کریں آبپاش علاقوں میں پہلے پا نی سے پہلے اور با رانی علاقوں میں آ گائو کے 8سے 10د ن بعد زا ئد چھدرا ئی مکمل کریں جڑی بو ٹیاں ہوا جگہ پا نی اور غذا ئی ا جزا ء کے حصو ل کیلئے اصل فصل سے مقا بلہ کر تی ہیں ا س لیے جڑ ی بو ٹیاں کسی بھی فصل کی پیداوارکو متاثر کر تی ہیں جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی انتہا ئی ضرور ی ہے ماش کو تین پا نی د ر کا ر ہو تے ہیں پہلا پا نی آ گا ئوکے تین ہفتہ بعد دوسر ا پا نی پھو ل نکلنے پر اور تیسرا دانا پھلیاںبننے پر لگا یا جا تا ہے ا س دوران با رش ہوجا ئے تو آ بپاشی حسب ضرور ت کریں ۔