مقامی ہوٹل میںتقریب کے دوران نور اور ولی حامد میں جھگڑا ، اداکارہ تقریب ادھوری چھوڑ کر چلی گئیں
انتظامیہ نے ولی حامد کو تقریب سے واپس بھیج کر اداکارہ کو منت سماجت کر کے واپس بلایا ‘ میڈیا رپورٹس
بدھ 3 مئی 2017 19:08
(جاری ہے)
ہوٹل انتظامیہ نے دونوں کے درمیان بیچ بچا ئوکرانے کی کوشش کی لیکن تلخ کلامی اتنی بڑھی کہ اداکارہ نور تقریب چھوڑ کر باہر چلی گئیں۔ جس پر انتظامیہ نے ولی حامد کو تقریب سے جانے کا کہنا اور اداکارہ نور کی منت سماجت کر کے انہیںواپس بلایا۔
خیال رہے کہ اداکارہ نور نے اپنے شوہر گلوکار ولی حامد سے خلع لینے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ اداکارہ نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ ان کے شوہر کی جانب سے شادی کے ایک ماہ بعد ہی تلخ رویہ اختیار کیا گیا اور انہیںہراساں بھی کیا جاتا رہا جس کی وجہ سے طلاق تک نوبت آئی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.