ڈی سی دیر لویر عطاء لر حمٰن کا تحصیل میدان میں تر قیا تی منصو بوںکا اچانک معائنہ
کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے تعمیر ہو نے والے مرخنی رابطہ پل کی نا قص تعمیر پر اظہار بر ہمی
بدھ 3 مئی 2017 20:59
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ دیر لیو یز عطاء لر حمٰن نے ڈسٹر کٹ فنانس آفیسر روئیدار علی،ممبر ضلعی کونسل عبداللہ شاہ کے ہمراہ دور آفتادہ علاقہ میدان یو نین کونسل بشگرام کے نوا حی دیہات خٹ کلے اور با غ میں 30لاکھ کی لا گت سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹ کے مالی تعاون سے مکمل ہو نے والے دو رابطہ سڑ کوں کا معاینہ کیااور کام پر اطمینان کا اظہار کیا ،ڈی سی عطاء لر حمٰن نے محکمہ سی این ڈبلیو کے زیر نگرانی7کروڑ ر وپے کی خطیر لا گت سے تعمیر ہو نے والے رابطہ سڑ ک میں ناقص میٹر یل کے استعمال پر سخت بر ہمی کااظہار اور ذمہ داروں کے خلا ف کاروائی کا حکم دیا ۔
انہوں نے کہا کہ عوامی فلا ح و بہود کے جاری منصوبوں کو اعلی میٹریل کے سا تھ مقررہ مد ت کے دوران مکمل کیا جا ئے ،ناقص میٹر یل استعمال کر نے والے اور کسی قسم کی بے ضا بطگی کے حا مل ذ مہ داروں کے خلا ف حسب ضا بطہ کاروائی عمل میں لائی جا ئیگی ۔مزید قومی خبریں
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.