سانگھڑ: ضلعی چیرمین خادم حسین رند کا شہریوں کوگزشتہ 50سال سے مضر صحت پینے کا پانی فراہم کرنے پر سخت برہمی کا اظہار
تفصیلی دورہ پر واٹر سپلائی کے تالابوں کی زبوں حالی دیکھ کر ضلعی چیرمین ٹاون کمیٹی کھڈرو انتظامیہ اور پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے افسران پر برس پڑے
جمعہ 12 مئی 2017 22:04
(جاری ہے)
اس موقع پر کھدڑو شہر کی بلدیہ کے چیف میونسپل آفیسر و اسٹاف ضلعی چیرمین اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے دورے ٹاون کمیٹی کے دوران بلدیہ کا آفس چھوڑ کر فرار ہوگے اس موقع پر ضلعی چیرمین اور ایڈیشنل ڈیپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ آج سپریم کورٹ کے حکم پر کھڈرو کے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے مرکز کا دورہ کیا ہے اور اس کی حالت انتہائی خراب ہے اور اس کا آر او پلانٹ جو لگنے کے باوجود فعال نہیں ہوسکا اور اس پر موجود سولر سسٹم بھی غائب ہے جس کی وہ رپورٹ اعلیٰ عدلیہ کو پیش کریں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بلدیہ کھڈرو میں گزشتہ 50سالوں میں فراہمی آب کے منصوبوں میں بڑے پیمانے پر کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی ہے جس کے خلاف رپورٹ بناکر وزیر اعلیٰ سندھ اور چیرمین اینٹی کرپشن کو انکواری کرنے کے لئے لکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.