سعودی عرب میں دکان کے باہربیٹھا ایک غیرملکی گاڑی سے ٹکرانےکے باعث جاں بحق ، حادثے کی لرزہ خیز وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بدھ 17 مئی 2017 17:19
(جاری ہے)
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ غیر ملکی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب جس شخص کی گاڑی کنٹرول سے باہر ہوئی تھی اس نے حادثے کے فوراً بعد اپنے بیوی بچوں کو گاڑی سے نکالا اور بعد ازاں اپنی گاڑی دیکھنا شروع ہوگیا۔
جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اسے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسے اپنی گاڑی کے بجائے پہلے اس شخص کو دیکھنا چاہیے تھا جو کہ اس کی غلطی کے باعث جاں بحق ہوا تھا۔ کئی صارفین نے جاں بحق ہونے والے شخص کے خاندان سے اظہار افسوس کیا جس کا اس حادثے سے کسی قسم کا تعلق نہیں تھا اور وہ کسی اور کی غلطی کے باعث جاں بحق ہوگیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.