پی ٹی سی ایل اسپارکل سسلی حب کے ذریعے یورپ میںاپنی خدمات کو وسعت دے گا
جمعہ 19 مئی 2017 23:59
(جاری ہے)
یہ حب MENA ریجن میں یورپین ایکو سسٹم کے بہت قریب واقع ہے اور یورپ تک رسائی اور توسیع کے خواہاں آپریٹرز کی بہتر لیٹنسی اور نیٹ ورک کی مجموعی کارکردگی کی بہتری میں معاون ہے۔
بہتر اور بلندمعیار سے پی ٹی سی ایل ، اپنے صارفین کو ان کی طلب اور بینڈ وڈتھ انٹینسیو کانٹینٹ اور بہتر ڈیٹا فراہم کرسکے گی۔ عالمی کمپنیوں کی بڑھتی ہوئی موجودگی کے باعث، سسلی حب نئے کانٹینٹ اور ایک بہترین مارکیٹ کی حیثیت سے خود کو ترتیب دے کر مسلسل ترقی کررہا ہے، جو خدمات، کانٹینٹ اور میڈیا کے فراہم کنندگان سمیت نظام مربوط کرنے والوں کو اپنے کاروبار میں ترقی کے مواقع فراہم کرتا ہے۔سسلی حب میں پی ٹی سی ایل کی موجودگی سے روٹنگ اور آئی پی ٹریفک کے بہائو پر بہتر کنٹرول پر اضافی استعداد پیدا ہوگی، علاوہ ازیں پالرمو پی ٹی سی ایل کی اسٹریٹیجک موجودگی کی نمائندگی بھی کرے گا جس کی وجہ سے پی ٹی سی ایل کو SMW4 اور IMEWE کیبل سسٹم میں اضافی رسائی بھی حاصل ہوجائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.