وزیر اعظم کی ایران کے صدارتی انتخاب میں دوسری مدت کیلئے کامیابی پر ڈاکٹر حسن روحانی کو مبارک باد
ہفتہ 20 مئی 2017 22:31
(جاری ہے)
ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر کے نام اپنی تہنیتی پیغا م میں وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے وژنری اور دانشمندانہ قیادت کے حامل رہنما کا انتخاب کیا ہے جن کی قیادت میں ایران نے تمام قومی اور علاقائی دائرہ کار میں نمایاں پیشرفت کی ہے ۔
وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان اور ایران تاریخ ، ثقافت ، روایات اور عقیدے کے بنیاد پر ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ پاکستا ن اور ایران کے درمیان مختلف شعبو ںمیں تعلقات ،تعاون اور خطے میں امن ، خوشحالی ، ترقی اور استحکام کے لئے اقتصادی پارٹنر شپ کو مضبوط بنانے کے لئے ایرانی صدر کے ساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.