فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے اور فاٹا ریفارمز کے حوالے سے سیکشن 218کے تحت قرارداد سینیٹ میں جمع
عوامی نیشنل پارٹی کو فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے عمل میں تاخیر پر سخت تشویش ہے اور فاٹا کا انضمام وفاقی بجٹ سے قبل ہوجانا چاہئے تھا ،ْقراردادکامتن
اتوار 21 مئی 2017 15:30
(جاری ہے)
سینیٹر الیاس احمد بلور نے کہا کہ سرتاج عزیز اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے پاکستان کے جی ڈی پی کا 3فیصد فاٹا کو 10سال کے لئے دینے کا جو اعلان کیا تھا اس پر عملدرآمد کیا جائے تاکہ فاٹا ریفرمز کے حوالے سے کوئی رکاوٹ آڑے نہ آئے۔
سینیٹر الیاس احمد بلور نے کہاکہ فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام تمام سیاسی پارٹیوں کے مفاد میں ہے اور آئندہ عام انتخابات میں تمام پارٹیوں کی نشستوں میں اضافہ ہونے سے سیاسی استحکام میں مدد ملے گی۔ انہوں نے سینیٹ آف پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز سے درخواست کی کہ وہ عوامی نیشنل پارٹی کی اس قرارداد کی مکمل حمایت کریں تاکہ فاٹا ریفارمز اور قبائلی علاقوں کا خیبر پختونخوا میں جلد از جلد ضم ہونے کا عمل مکمل ہوسکے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.