حج ایک مذہبی فر یضہ ہے حجا ج کرا م کو بہتر سے بہتر سہو لیا ت پہنچا نے کے لئے ہر ممکن کو شش کی جا ر رہی ہے، خالد مسعود چوہدری
پیر 22 مئی 2017 20:08
(جاری ہے)
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے حا جی کیمپ کرا چی کے دورے کے دورا ن کیا اور کیمپ میں کئے گئے انتظا ما ت کا جا ئزہ لیا ڈائریکٹر حج سید امتیا ز علی شاہ نے حجا ج کرا م کی سہو لیا ت کے ضمن میں کئے جا نیوالے اقدا ما ت پر وفا قی سیکریٹری کو بریفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ حا جی کیمپ کرا چی اور اندرو ن سندھ کے اضلا ع میں حا جیو ں کی ٹریننگ کے لئے مختلف پروگرامات منعقد کئے جا رہے ہیں جبکہ کرا چی کے حجا ج کرا م کے لئے رمضا ن کے بعد تر بیتی پرو گرا ما ت مرتب کئے گئے ہیں۔
سید امتیا ز علی شاہ نے وفا قی سیکریٹری مذہبی امو ر خا لد مسعود چو ہدری کی ذا تی دلچسپی سے حجا ج کرا م کو سہولیا ت فرا ہم کر نے کی کو ششو ں سرا ہتے ہو ئے کہا کہ حجا ج کرا م 2017کے حج انتظا ما ت سے مطمئن ہو نگے اور اس مذہبی فریضہ کو اسلا می اصولو ں کے مطا بق ادا کر سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.