تعلیم کا معیار اور تحقیق کے پیمانے بہتر بنا کر اقوام عالم کی برادری میں عزت اور وقار کے ساتھ زندگی بسر کی جا سکتی ہے،مشتاق غنی مشیر اطلاعات وزیراعلی کے پی کے
پیر 22 مئی 2017 23:45
(جاری ہے)
سابق صوبائی گورنر اور ترکی میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) سید افتخار حسین شاہ ،جنید اکبر خان ایم این اے، بخت بیدار خان ایم پی اے ،صوبائی وزیر خزانہ مظفر سیدایڈوکیٹ،سابق وائس چانسلر ڈاکٹر جہانداد شاہ اور موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر رحمت علی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
صاحبزادہ محمد عثمان نے نظامت کے فرائض ادا کیے۔مہمان خصوصی نے فیکلٹی ممبران میں تحقیق کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں20 ہزار روپے نقد انعامات بمعہ اعزازی شیلڈ اور سرٹیفیکیٹس بطور انعامات تقسیم کئے۔اس موقع پر مہمان خصوصی اور وائس چانسلر ڈاکٹر رحمت علی نے مہمانوں کو سونیئر بھی تقسیم کئے۔اس موقع پر مشتاق احمد غنی نے بٹ خیلہ کے بوائز اور گرلز ڈگری کالجوں کے دورے بھی کئے جس میں انہوں نے بٹ خیلہ کے ڈگری کالج کو سولرائزیشن اور لائبریریز کو ڈیجیٹلائزیشن،بی ایس کلاسز کے لئے کمروں کی تعمیر،طلباء کی آمدو رفت کے لئے بسوں کی فراہمی،آڈیٹوریم کی تعمیر اور چوکیدار کے لئے کوارٹرز بھی بنانے کے اعلانات کئے۔ مشیر اعلیٰ تعلیم و اطلاعات نے اپنے دورے میں درگئی پوسٹ گریجویٹ کالج کا دورہ بھی جس میں انہوں نے کالج کی خستہ حالی اور انتظامیہ کی عدم دلچسپی کا نوٹس بھی لیا۔اس موقع پر مشتاق احمد غنی نے کالج کی مانیٹرنگ رپورٹ بھی طلب کی اور ناقص کارکردگی دکھانے والے تمام ملازمین کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.