کویت میں کبوتر کے ذریعے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام
کسٹم اہلکاروںنے عبدالی سرحد پر کسی نامعلوم سمت سے آنے والے کبوتر کو پکڑ لیا ،نشہ آورگولیاں برآمد
منگل 23 مئی 2017 14:41
(جاری ہے)
کبوتر کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور پتہ لگانے کی کوشش ہو رہی ہے کہ اسے کس جانب سے بھیجا گیا تھا ۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہناتھا کہ انسپکٹروں نے بارڈر کے قریب کنٹینر پر ایک کبوتر کو بیٹھا دیکھا جو اڑنے اور چلنے میں مشکل کا شکار تھا جسے پکڑنے کے بعد پتہ چلا کہ اس کے اوپر ایک بیلٹ کی مدد سے تھیلی باندھی گئی ہے ۔حکام کے مطابق جب اس تھیلی کو کھولا گیا تو اس میں سے 168نشہ آورگولیاں برآمد ہوئیں جس کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس کے مالک کا پتہ لگانے کی کوشش جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.