سکھر /حیدرآباد: بدقسمتی سے تعلیم کے کسی بھی شعبہ میں کام ہوتا ہوا نظرنہیں آتا،سیدصہیب الدین کاکاخیل
منتخب نمائندوں کے دعوے دھرے رہ جاتے ہیں،وفاق سمیت ہرصوبہ کی حکومت تعلیم جیسے اہم شعبہ کو نظرانداز کرتی چلی آرہی ہے، ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ کا بیان
منگل 23 مئی 2017 21:33
(جاری ہے)
آنے والے بجٹ میں جی ڈی پی کا چار فیصد حصہ مختص کیا جائے۔اس کے لیے تمام پارلیمانی جماعتیں اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم اور تحقیق کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے سہولتیں فراہم کی جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ میں عوام کی رائے سے منتخب ہونے والے ممبران اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے تعلیمی بجٹ میں اضافہ کے لیے آوازبلند کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم تعلیمی معیاراور بجٹ میں اضافے کے لیے سرگرم اداروں کی کاوشوں کوقدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔اسلامی جمعیت طلبہ روزِ اول سے ہی تعلیمی معیاراور بجٹ بڑھانے کے لیے آواز اٹھارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.