چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد پر ہر صورت میں یقینی بنایا جائے،ایپکا بھکر
بدھ 24 مئی 2017 21:17
(جاری ہے)
احتجاجی کیمپ میں ضلع بھکر کے تمام سرکاری دفاتر میں قلم چھوڑ ہڑتال تالہ بندی کرنے کے بعد کلریکل سٹاف شریک ہوئے۔
اس موقع پر ضلع بھکر کے ایپکا کے عہدیداران نے اپنے مشترکہ خطاب کے دوران بتایا کہ حکومت چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ ،تمام ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہوں میں ضم کرتے ہوئے نئے پے سکیل کا اجراء،ہاؤس رینٹ نئے سکیل پر 60 فیصد کے تناسب سے دیا جائے ،میڈیکل الاؤنس کم ازکم 6 ہزار روپے دیا جائے ،جملہ کنٹریکٹر ملازمین کو ریگولر کیا جائے،صوبائی سیکرٹریٹ کی طرف پر تمام ملازمین کو یوٹیلٹی الاؤنس دیا جائے،انشورنس پالیسی کے ابہام کا خاتمہ کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ پر یکمشت رقم ادا کی جائے،تمام ٹیکنیکل و نان ٹیکنیکل کیڈر کی بھی اپ گریڈیشن کی جائے۔انہوں نے کہاکہ اپنے جائز مطالبات کی منظوری تک احتجاج کو جاری رکھیں گے ۔بعد میںمیونسپل کمیٹی بھکر شہر سے ڈپٹی کمشنر آفس تک ایپکا کی احتجاجی ریلی بھی نکالی گی ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.