اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعداد خان مندوخیل کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
بدھ 24 مئی 2017 23:09
(جاری ہے)
موہ از خود رمضان المبار ک کے مہینے میں بازار کے مختلف حصوں کا دورہ کریں گے اور اشیاء کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیں گے ۔
اجلاس میں اشیائے خورد نوش کی قیمتیں بھی مقرر کی گئیں ۔ درج ذیل قیمتوں پر اشیاء فروخت کیے جائیں گی ۔ مٹن فی کلو 550روپے،گائے کا گوشت بغیر ہڈی کے 400روپے، گائے کا گوشت ہڈی کے ساتھ 300روپے،بھینس بڑا گوشت فی کلو 280روپے،اونٹ کا گوشت فی کلو 330روپے،مرغی کا گوشت فی کلو 260روپے،روٹی 160گرام 10روپے ،روٹی ڈبل 320گرام 20روپے،آٹا (20کلو)80روپے کی خصوصی بچت کے ساتھ،گھی مختلف برانڈز کے 15روپے کی خصوصی بچت کے ساتھ، کوکنگ آئل مختلف برانڈز کے 10روپے کی خصوصی بچت کے ساتھ چینی 55روپے فی کلو،دال چنا 110روپے فی کلو دال مونگ 95روپے فی کلو ، دال ماش 150روپے فی کلو، دال مسور 95روپے فی کلو، دودھ فی کلو70روپے،دھی فی کلو80روپے،پکوڑا فی کلو 180روپے،مقرر کردیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ سبزیوں اور بیکری کا سامان اور ہوٹلز پر بھی مختلف اقسام کی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مقرر کردی گئی ہیں ۔ مقرر کردہ قیمتوں کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعداد خان مندوخیل نے سخت کاروائی کرنے کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں ۔دوسری جانب خضدار کے شہریوں و سیاسی سماجی شخصیات ، اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعداد خان مندوخیل کی جانب سے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کی خاطر بابرکت مہینہ رمضان المبارک سے قبل نرخنامہ جاری کرنے اور قیمتوں کواعتدال پر لانے اور مناسب نرخنامہ مقرر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.