مسلم لیگ (ن) کی حکومت خدمت کے جذبہ کے تحت عوام کو ریلیف مہیاکرر ہی ہے، رشیداحمدخاں
جمعرات 25 مئی 2017 11:22
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوامی خدمت کے تحت عوام کو ریلیف مہیا کر رہی ہے اور اس کے منتخب نمائندوں نے حکمران بننے کی بجائے اپنے آپ کو ایک خدمت گار کے طورپر پیش کیاہے، عوامی خدمت کا سفر وزیراعظم محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی قیادت میں جاری رہے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیئرمین یوسی آکیکے رسولپور حاجی شبیربھٹی کی دعوت پر قصبہ ڈھڈیاں میں علاقہ بھرکے چیئرمینوں ‘وائس چیئرمینوں‘کونسلروں اور معززین علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ الہ آباد‘کنگن پور‘کھڈیاں میں ڈگری کالجوں کی تعمیرکے علاوہ متعدد سکولوں کو اپ گریڈ کروایا اور حلقہ میں سڑکوں کے جال بچھائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے قبل عوامی نمائندوں نے حلقہ این اے 140کو مکمل نظر انداز کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.