لاہور ہائیکورٹ نے سکائپ کے ذریعے راولپنڈی میں ای کورٹس کا افتتاح کر دیا
عدالتی نظام اور جدید اصلاحات لازم و ملزوم ہیں، سائلین اور قیدیوں کی سہولیات کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں،چیف جسٹس لاہور ھائیکورٹ
جمعرات 25 مئی 2017 18:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب تک انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفادہ نہیں کیا جاتا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ای کورٹس کا دائرہ اختیار بتدریج پورے صوبے میں پھیلا دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے عام سائلین،قیدیوں اور حکومت کو بھی فائدہ ہو گا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصرنے سکائپ کے ذریعے چیف جسٹس کو ای کورٹس کے شروع کئے جانے والے اپنی نوعیت کے پہلے منصوبے سے متعلق بریفنگ دی۔انہوں نے بتایا کہ ای کورٹس میں بیٹھے ججز قیدیوں کی سکائپ کے ذریعے حاضری لگائیں گے جبکہ ان کے بیانات بھی آن لائن قلمبند کئے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ ای کورٹس کے قیام سے قیدیوں کو لانے لے جانے کے لئے لاکھوں روپے کا خرچ بچے گا جبکہ سکیورٹی خدشات میں بھی کمی آئے گی۔ (ایم خالد)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.