قوموں میں وہ بیانیے کامیاب ہوتے ہیں جو عوام کی مشاورت سے ہوں‘مریم اورنگزیب
پاکستان میں جمہوری حکومتوں نے بہت قربانیاں دی ہیں۔جمہوری حکومتوں کی طرف سے دی گئی قربانیاں بھی بیانیے کا حصہ ہونا چاہیئں‘وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات
جمعرات 25 مئی 2017 18:59
(جاری ہے)
مریم اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں ملک میں مثبت سرگرمیوں میں اضافہ ہواہے اورملک میں فلمی صنعت کی بحالی، سیاحت اور کھیلوں کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے قومی مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برداشت کی پالیسی سیاسی نظام کے ہونے سے ہوتی ہے۔ہمیں کسی طریقے سے بھی سیاسی نظام کو اصل روح کے مطابق قائم رکھنا ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں برداشت کا مادہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔ہمیں عدم برداشت کی وجوہات کو تلاش کرنا ہو گا۔خورشید شاہ نے کہا کہ میڈیاریاست کا چوتھا ستون ہے برداشت کے حوالے سے اسے کردار ادا کرنا چاہئے۔مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.