نائن الیون کے بعد ایک فون کال پر لوگ بچھ گئے ‘ہم نے دنیا کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے‘ اسحا ق ڈار کی مشرف کانام لئے بغیرتنقید
جمعرات 25 مئی 2017 21:13
(جاری ہے)
جمعرات کو اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری کرنے کے دوران اسحا ق ڈار نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام لئے بغیر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ، نائن الیون کے بعدامریکہ کی ایک فون کال پر لوگ بچھ گئے تھے، لیکن ہم نے دنیا کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے۔
انہوںنے کہا کہ پاکستان میں جون 2014 میں آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ ہوا، جس میں مسلح افواج کی خدمات قابل تعریف ہیں۔انھوں نے بتایا کہ اس سال بھی مسلح افواج کے لیے 90 سے 100 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ جس میں متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو وغیرہ بھی شامل ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ہمیں توقع ہے کہ پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا کیوں کہ ہماری افرادی قوت چین سے سستی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.