محدود وسائل کے باوجود2017-18ء کا ٹیکس فری بجٹ دوررس نتائج کا حامل ہے‘پرویز ملک، عمران نذیر
تعلیم صحت اور مواصلات میں انقلاب آئیگا،وفاقی حکومت نے کاشتکاروں کی طرف خصوصی توجہ دی گئی ہے‘ارکان اسمبلی
ہفتہ 27 مئی 2017 00:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے موجودہ بجٹ میں صحت، تعلیم اور مواصلات کو اپنی ترجیحات میں رکھا گیاہے اوران تین میگا پراجیکٹس(انرجی،صحتِ ،تعلیم) کے لئے خطیررقم رکھی گئی ہے، جس سے ملک میں بے روز گاری کے خاتمے میں مدد ملے گی تعلیم اور صحت سستی ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ عام آدمی کو ٹیکس سے چھوٹ جبکہ جو ٹیکس ادا کرسکتے ہیں انہیں ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا ۔ ا نہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت نے ملک کیلئی70فیصد ریونیو جنریٹ کرنے والے طبقے کاشتکاروں کی طرف خصوصی توجہ دی ہے ،اربوںروپے کے پیکیج کے ساتھ ساتھ کھادوں کی قیمتوں میں کمی اور کیڑے مار دواؤں کو سستی کرکے اس طبقے کو ریلیف دیا گیا ہے ،انہوں نے کہا کہ یہ موجودہ حکومت ہی ہے جس نے نہ صرف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کومستحکم رکھا بلکہ روز مرہ کی خوردو نوش کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.