رمضان المبار ک کے سلسلہ میں ضلع بھر کی اہم مساجد، امام بارگاہ ودیگر مذہبی مقامات کی سکیورٹی کیلئے فول پروف سیکورٹی پلان جاری کر دیا گیاہے، سکندر حیات
ہفتہ 27 مئی 2017 17:13
(جاری ہے)
اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او نے مزید بتایا کہ ضلع میں قائم 7 رمضان بازاروں اور22مدنی دسترخوانوں کی سیکورٹی کیلئی124 پولیس اہلکار جن میں لیڈیز پولیس اور ٹریفک پولیس شامل ہے تعینات کیے گئے ہیں۔
رمضان بازار کی چیکنگ بذریعہ میٹل ڈیٹیکٹر ، واک تھرو گیٹ ہوگی۔ سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔ایس ایس اوز اور ایس ڈی پی اوز کو بالخصوس سحر، افطار اور تراویح کے اوقات میں مذہبی مقامات، مساجد ، امام بارگاہوں میں ڈیوٹی باقاعدگی سے چیک کرنے کی ہدایت کی گئی۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ پولیس او رانتظامیہ سے تعاون کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ،امید ہے کابینہ کا حصہ بنیں گے‘ احسن اقبال
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.