رمضان المبارک کے آغاز پر ہی منافع خور مافیا کی مان مانیوں سے حکومت کی گڈ گورننس ‘ رٹ کی قلعی کھل گئی‘ مسرت چیمہ
سبزیوں ، پھلوں ، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 40سے 70فیصد تک بلا جواز اضافہ ظلم کی انتہا ہے ‘ نائب صدر پی ٹی آئی
اتوار 28 مئی 2017 12:20
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام کو رمضان المبارک میں ریلیف دینے کیلئے پیشگی کوئی تیاریاں نہیں کی تھیں اور افرا تفری کے عالم میں انتظامات کرنے کے باعث منافع خور مافیا نے بھرپور فائدہ اٹھایا ۔
انہوںنے کہا کہ رمضان المبار ک کے پہلے روز ہی سبزیوں، پھلوں اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 40سے 70فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو ظلم کی انتہا ہے اور اس کی ساری ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر صرف اجلاسوں کی صدارت کرنے اور وزراء فوٹو سیشنز کی بجائے عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں اور منافع خور مافیا کو لگام ڈالی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
-
ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا،فیصل کریم کنڈی
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.