مذہبی قوتیں دنیامیں امن قائم کرسکتی ہے‘:ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
عالمی امن کے قیام کے لئے جرمنی کی کوششیں قابل تحسین ہیں،ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
اتوار 28 مئی 2017 14:30
(جاری ہے)
کسی بھی ملک میں اگرمذہبی رہنماء امن کے صفحہ پرجمع ہوجائیں تو شدت پسندی اور دہشت گردی ختم ہوسکتی ہے۔
امن وامان کی بحالی کیلئے مذہبی رہنمائوں کی تربیت بھی ازحدضروری ہے۔’’امن کی تعلیم‘‘کیلئے نصاب تیارکیا جانا وقت کااہم تقاضاہے اوریہ نصاب سکولوں اور مدارس میں یکساں پڑھایاجائے۔کانفرنس میںعرب ممالک ،افریقااورمشرق بعید کے ممالک کے مختلف مذاہب ،اسلام ، عسیائیت ،یہودیت اوریزیدی کے رہنمائوں بھی موجود تھے۔علاوہ ازیں علامہ راغب نعیمی کہاکہ اہل اسلام کوماہ صیام کی برکتیں اورسعادتیں مبارک ہوں۔مسلمان رمضان ا لمبار ک مقدس سعاتوں میں زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک،درود شریف کاوردکریں۔مخیرحضرات سحری اورافطاری کے خوشیوں میں مستحق افراد کوشامل کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.