حاکم دبئی کی اپنی بیٹی کے ہمراہ نماز کی ادائیگی کرتے ہوئے لی جانے والی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل
پیر 29 مئی 2017 11:58
(جاری ہے)
خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق دبئی کے حکمران نے اپنی بیٹی شیخہ الجلیلیا کے ساتھ رمضان کے پہلے دن نماز ادا کی ، جس کی تصاویر انسٹاگرام پر شیخ محمد کے پرستاروں نے پوسٹ کی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔ واضح رہے کہ شیخ محمد عرب دنیا کے ان حکمرانوں میں سے ہیں جو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر بہت زیادہ متحرک ہیں اور اکثر اپنے سیاسی اور روزمرہ کی سرگرمیاں سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.