بجٹ میں صحت‘ تعلیم اور دیگر شعبوں کے لئے مختص رقوم ناکافی ہیں‘ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں مزید اضافہ ہونا چاہیے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مسلسل پانچواں بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
پیر 29 مئی 2017 15:15
(جاری ہے)
پنشن اور تنخواہ دار طبقے کے ساتھ اس بجٹ میں زیادتی کی گئی ہے اور ہائوس رینٹ اور میڈیکل الائونس میں بھی کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ موجودہ مہنگائی کے لحاظ سے ناکافی ہے۔ صحت کے لئے بھی بجٹ میں کچھ نہیں ہے۔ وزیراعظم ہیلتھ کارڈ سکیم کا آغاز تو کردیا گیا ہے لیکن اس سکیم کے تحت کارڈ حاصل کرنے والوں کو ہیپا ٹائٹس جیسے بڑے مرض کے علاج کی سہولیات حاصل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے جو شیڈو بجٹ دیا ہے اس میں تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز دی تھی۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے ہی وہ دو وکٹ کی روٹی سکون سے کھا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے شعبے کی یہ حالت ہے کہ اس وقت بھی دو کروڑ سے زائد بچے سکول نہیں جاتے‘ بجٹ میں عوام کے لئے کوئی خاص ریلیف نہیں دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.