ڈیرہ بگٹی:بارودی سرنگ کادھماکا،ٹریکٹرٹرالی تباہ،ڈرائیورشدید زخمی ہوگیا،لیویزذرائع
ثنااللہ ناگرہ پیر 29 مئی 2017 16:38
(جاری ہے)
بارودی سرنگ کادھماکا اس وقت ہوا جب اٹریکٹر ٹرالی جاتے ہوئے بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔
جس کے نتیجہ میں زور داردھماکا ہوگیا اور ٹریکٹرٹرالی تباہ ہوگئی۔ جبکہ دھماکے میں ٹریکٹر کاڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی ڈرائیور کو سوئی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ لیویز ذرائع کاکہناہے کہ دھماکے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں جائے دھماکا پر پہنچ گئیں۔ جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے کر مشتبہ افراد کی نگرانی شروع کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.