فرانس اور روس کے تعلقات میں بہتری کی امید،پوٹن کی ماکروں سے ملاقات
ملاقات فرانسیسی شہر مارسے میں ہوئی، شام اور یوکرائن میں امن عمل کے حوالے سے بات چیت کی گئی
منگل 30 مئی 2017 12:19
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی حکومت کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہ دونوں رہنما دو طرفہ تعلقات میں بہتری اور خاص طور پر تجارت اور انسداد دہشت گردی میں تعاون کے ساتھ ساتھ شام اور یوکرائن میں امن عمل کے حوالے سے بات چیت کی گئی ،روسی صدر کو دورے کی دعوت ماکروں نے فرانسیسی صدر بننے کے فوری بعد دی تھی۔
تجزیہ کاروں کے مطابق ماکروں کی طرف سے روسی صدر کو دعوت دینا یہ بھی ثابت کرتا ہے کہ وہ عملی اقدامات کی طرف بڑھنا چاہتے ہیں۔ اٹلی میں جی سیون سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ وہ شام کے حوالے سے روس کے ساتھ ’’سمجھدارانہ مکالمہ‘‘ چاہتے ہیں۔شام میں روس صدر بشار الاسد کو مدد فراہم کر رہا ہے جبکہ فرانس اسد مخالف اپوزیشن کی حمایت کرنے والے مرکزی کرداروں میں سے ایک ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.