کروڑوں دلوں کی دھڑکن’’نوتن‘‘ کی 81 ویں سالگرہ پر گوگل نے گوگل نے ڈوڈل ان کے نام کردیا
اتوار 4 جون 2017 14:00
(جاری ہے)
ماضی میں کروڑوں دلوں کی دھڑکن اداکارہ نوتن 4 جون 1936 کو بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اور اعلیٰ تعلیم یافتہ گھرانے میں پیدا ہوئیں‘ ان کا پورا نام نوتن سمرتھ تھا تاہم وہ فلموں میں صرف نوتن کے نام سے مشہور ہوئیں۔
1950 میں محض 14 برس کی عمر میں اپنی والدہ شوبھنا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ہماری بیٹی‘ سے نوتن نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور پھر 1952 میں مس انڈیا کا ٹائٹل جیتنے والی نوتن نے فلم ’پیئنگ گیسٹ‘ میں اداکار دیو آنند کے ساتھ یاد گار کردار نبھایا جس نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا، 1960 میں نوتن کا شمار فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارائوں میں کیا جانے لگا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.